تھپ تھپ
قسم کلام: اسم صوت
معنی
١ - تھپ تھپ کی آواز، ایسا فعل جس سے تھپ تھپ کی آواز پیدا ہو، ہاتھ کی ہتھیلی یا پائےں کے تلووں کو زور سے مارنے کی آواز۔
اشتقاق
معانی اسم صوت ١ - تھپ تھپ کی آواز، ایسا فعل جس سے تھپ تھپ کی آواز پیدا ہو، ہاتھ کی ہتھیلی یا پائےں کے تلووں کو زور سے مارنے کی آواز۔